اسلام و علیکم۔
دوستو۔ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ سائٹ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے کئی دھوکہ باز اور جعلی سائٹس بن چکی ہیں جو کہ ملتے جلتے نام ہونے کی بنا پر ہماری برابری کی دعوےدار ہیں۔ اِن میں سے چند ایک تو چند ماہ میں سیدھی سادھی عوام کو لُوٹ کر بند بھی ہو گئی ہیں۔تو اِس سلسلے میں ہماری آپکو یہ رائے ہے کہ آپ کسی بھی نئی سائٹ پر آن لائن ورکنگ سے پہلے اچھی طرح معلومات حاصل کر لیں اوریہ تسّلی کر لیں کہ کیا واقعی اِ س سائٹ پر ورکنگ کرنے سے آپ کو کچھ مل بھی جائے گا یا یونہی دِن رات کی محنت ہی ہو گی ۔ پی ٹی سی کراؤن پر آپ کے بڑھتے ہوئے اعتماد کا شکریہ۔ ہم آج ترّقی کے جس مقام پر پہنچے ہیں اِس میں بلا شبہ سب سے بڑھ کر آپ دوستوں کا اعتماد اور خلوصِ نیّت شامل ہے۔ہمارا وعدہ ہے کہ انشاءاللّہ یہ اعتماد روز بروز یونہی بڑھے گا۔اور ہم سب کی تّرقی کا یہ سفر یونہی جاری و ساری رہے گا۔ آمین
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------